BM Logo
Certificates
Signup for Newsletter Sign up for Newsletter to recieve information on health & medicines.
 
CAPTCHA  Refresh
Facebook   Twitter   YouTube   Linkedin   Daily Motion

BM (Private) Limited

Welcome to BM (PRIVATE) LIMITED

BM (Pvt.) Ltd. is the leading concern engaged in the manufacturing of Quality Homoeopathic Medicines in the Asian region (Lahore-Pakistan).

BM started the production activities with the state of the art manufacturing facilities at the 2nd biggest metropolis of Pakistan i.e. Lahore. In BM, the Quality Control laboratory and Quality Assurance system is being constantly upgraded for better results in shape of Standardization, Quality Control, Quality Assurance, Productivity and Efficacy.

BM is an establishment which is professionally equipped and headed by an eminent Scholar of Homoeopathy who has an honor of being personal physician to the Governor of Punjab and many prominent civil and military officials. Read more...

Homoeopathy

Homoeopathy is based on the principle that "like cure like". Homoeopathy is a safe effective system of medicine used by millions of people worldwide for over 200 years. Homoeopathic medicines are prepared from natural sources...  Read more...

Contract

The contract manufacturing is also an important segment of the BM project. All those organizations who do not have their manufacturing unit, manufacture their products from BM's TCM Department...
Read more...

News & Events
تفصیلات کے مطابق مؤرخہ 14اگست کو ہادی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کے زیر انتظام 69th ماہانہ ہومیوپیتھک ایجوکیشنل سیمینار منعقد کیا گیا

ہومیوپیتھک ڈاکٹر شہروں کے ساتھ ساتھ اب قصبہ اور دیہاتوں میں بھی خدمت سرانجام دے رہے ہیں

مورخہ 11جون بروز اتوار بی ایم ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکل کی جانب سے سبحان اللہ ہومیوپیتھک کلینک اینڈ سٹور گکھڑ منڈی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیاگیا

مورخہ 25-07-2017 بروزمنگل کوپشاور/مردان سے ہومیوپیتھک ڈاکٹررازخان، ڈاکٹر رشید خان اور حاجی محمد عمر خان نے پروڈکشن یونٹ کاوزٹ کیا

لاہور ہائیکورٹ نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بند کیے جانے والے یونانی دوا خانوں کو عبوری طور پر ڈی سیل کرنے کا حکم دیتے ہوئے اتھارٹی سے جواب طلب کر لیا

کلاسک ہومیوپیتھک کے سینئر ڈاکٹر راشد محمود نے گزشتہ دنوں ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کراچی میں گزشتہ کئی مہینوں سے چکن گونیا کا مرض پایا جارہا ہے

ہومیوپیتھک جدید ترین سائنسی خطوط پر استوار اور تیز ترین ذریعہ علاج ہے۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج میں جراثیم، بیکٹیریا، وائرس، منرل، زہر حتیٰ کہ سورج کی روشنی سے بھی دوا بنائی جاتی ہے

پاکستان ہومیوپیتھک سوسائٹی ڈنگہ کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی اور ہومیوپیتھک ڈاکٹر طارق حسین چن کی روح کے ایصال ثواب کیلئے تعزیتی ریفرنس میں شریک دوست احباب

پروفیسر عشرت نعیم بھٹی نے ہومیوکیور سنٹر پر ڈاکٹر ٹپس کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا

ہزارہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر ایسوسی ایشن کی ترجمان ہومیوپیتھک ڈاکٹر شگفتہ فردوس نے کہا کہ دعا ہومیوپیتھک کلینک گنج قدیمہ روڈ فوارہ چوک ایبٹ آباد کا فری میڈیکل کیمپ جو کہ پچھلے چھ مہینوں سے بروز جمعہ کو لگایا جا رہا تھا اسے رمضان کی وجہ سے اتوار کے دن لگایا جائے گا

محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں ادویات ساز کمپنیوں کی مانیٹرنگ کرنے کا ٹھیکہ ترکی ایک نجی کمپنی کو دے دیا اب ڈرگ انسپکٹرز میڈیکل سٹورز یا پھر ادویات ساز کمپنیوں کا معائنہ نہیں کر سکیں گے



ہومیوپیتھک ڈاکٹر علی مراد خان (طارق سنز ہومیو اینڈ میڈیکل سٹور) نے

طارق حسین (ایریا سیلز مینجر) کے ہمراہ بی ایم ہومیوپیتھک فارما سیوٹیکل کا وزٹ کیا


حجامہ ڈے ماہ شعبان بڑی برکتوں اور سعادتوں کے ساتھ سنت رسول ﷺ کی پیروی دعا ہومیوپیتھک کلینک گنج قدیم روڈ چوک ایبٹ آباد میں چاند کی سترہ ، انیس اور اکیس کو حجامہ ڈے منایا جا رہا ہے

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی ناظم محمد اسماعیل شجاع آبادی ڈاکٹر احمد اعجاز کی خصوصی دعوت

ہومیو معا لجین نے قومی کونسل برائے ہومیوپیتھک میں ایڈمنسٹریٹر کی تعیناتی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ سابق اداروں کی شفاف تحقیقات شروع، شعبہ کو نقصان پہنچانے والوں کا کڑا احتساب کرے

پنجاب بھر میں عطائیت کا پرچم سر بلند (PHC) پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی جانب سے کوالیفائیڈ حکیموں اور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کیلئے عرصہ حیات تنگ کیے جانے کی تیاریوں کا انکشاف



29اپریل 2017بروز ہفتہ پاکستان سینٹرل ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں سالانہ تقریب انعامات اور الوداعی تقریب منعقد کی گئی


مورخہ 14مئی 2017 بروز اتوار بی ایم ہومیوپیتھک فارما سیوٹیکل کی جانب سے ڈسکہ میں فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

حکومت چین نے حالیہ دنوں کے دوران ملک میں عام میں انسانی ہارمونز، غدود کی خرابی کا باعث بننے والے مرغی کے گوشت پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے

ہومیوپیتھی کی ترقی وترویج ہی میری زندگی کا اول و آخر مشن ہے

مؤرخہ 9اپریل 2017ء ؁ بروز اتوار بی ایم ہومیوپیتھک فارما سیوٹیکل کی جانب سے منور ہومیوپیتھک کلینک اڈہ بڈیانہ تحصیل پسرور میں فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

ہادی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج جہلم کے زیر اہتمام 262واں ہانمن ڈے اور 68ماہانہ لیکچر پروگرام مورخہ 16اپریل کو منعقد ہوگا

اپریل سے منسوب ورلڈ ہومیوپیتھک ڈے کے موقع پر ایک شاندار اور با مقصد تقریب کا اہتمام کیا گیا

ہانیمن میڈیکل کالج میں ڈاکٹرو سیموئیل ہانیمن کی 262 ویں سالگرہ کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی تین تنظیمیں ایک تنظیم میں ضم ہو گئی ہیں نئی تنظیم کا نام الائیڈ ہومیوپیتھک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن (اے ایچ ڈی اے) پنجاب ہوگا

پاکستان ہومیوپیتھک سوسائٹی ڈنگہ کے زیر اہتمام دسواں نالج شیئرنگ پروگرام اور ہانیمن اعظم کا 262واں یوم پیدائش 14اپریل 2017 ؁ء کو بروز جمعۃالمبارک منعقد کیا گیا

حکومت نے ہومیو پیتھک برادری پر ظلم بندنہ کئے تو پھر دما دم مست قلندر ہوگا، ہومیوپیتھک برادری ایک پلیٹ فارم پر متحد ہو چکی ہے۔

مورخہ 16اپریل 2017 ؁ء ہادی HMC جہلم کے مشہور پروگرام

ہزارہ ہومیو پیتھک ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ایبٹ آباد میں ہانیمن ڈے کی تقریب بڑے سیمینار کی شکل اختیار کر گئی

ہومیوپیتھک قدرتی اور فطری طریقہ علاج ہونے کے ساتھ ساتھ دیگر طریقہ ہائے علاج سے سستا اور بے ضرر بھی ہے اس طریقہ علاج اور ادویات سے مریض کی قوت مداخلت مضبوط اور مریض کے حوصلے بلند رہتے ہیں۔

ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی ہر ممکنہ حوصلہ افزائی کی جائے گی کیونکہ یہ فطری علاج ہونے کے ساتھ سستا اور بے ضرر بھی ہے۔ اس کو ریاست آزاد کشمیر میں فروغ دیا جائے گا۔

بی ایم ہومیوپیتھک فارما سیوٹیکل کے ذیلی ادارہ نیچرز پرائیڈ کے بزنس ایگزیکٹو محمد احسان مہدی گزشتہ روز چنیوٹ میں ہونے والے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہوگئے

مورخہ 13-03-2017 بروزسوموار کولاہور سے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے ایک وفد نے پروڈکشن یونٹ کاوزٹ کیا

سانگھڑ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں (World Mental Day) کے سلسلے میں گزشتہ دنوں ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا

اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ کے صدر ڈاکٹر عبد الطیف قریشی نے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کو اتائی قرار دے کر ان کیخلاف کریک ڈاؤن کی شدید مذمت کی

معاذ ہومیوسٹور ننکانہ صاحب میں بی ایم ہومیوپیتھک فارما سیوٹیکل کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

اسلامک ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر ڈاکٹر عثمان غنی نے کہا کہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر دکھی انسان کی خدمت کر کے اللہ کو راضی کریں یہی ان کی کامیابی ہے

وفاقی وزیر مملکت برائے قومی ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ ملک میں سرکاری سرپرستی میں ایک بھی ہومیوپیتھک میڈیکل کالج قائم نہیں کیا گیا ہے



قرآن مجید کا پیغام رشد و ہدایت ویسے تو اس دنیا میں آنے والے ہر انسان کیلئے ہے ہی لیکن اس کا خصوصی مخاطب مسلمان ہے

گزشتہ روز ضلع گوجرانوالہ کی تحصیل گکھڑ میں پنجاب ہومیوپیتھک میڈیکل کمپلیکس اینڈ سٹور کی افتتاحی تقریب پرانا پورہ کوٹ روڈ مین بازار گکھڑ میں منعقد ہوئی

مورخہ 12فروری 2017بی ایم کے زیر اہتمام الشفاء ہومیوپیتھک کلینک اڈہ گیمبر میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

ڈرگ ایکٹ 2017کے نفاذپر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کی تصویری جھلکیاں

پاکستان ہومیوپیتھک سوسائٹی ڈنگہ کے زیر اہتمام نالج شیئرنگ سیشن کا انعقاد کیا گیا

Back to Conversion Tool


بی ایم میں مینوفیکچرنگ یونٹ کا وزٹ فیصل آباد اور جھنگ کے ڈاکٹرز نے کیا۔

گورنمنٹ آف پنجاب ڈرگ ایکٹ 2017ترامیم کے خلاف مورخہ 13فروری بروز سوموار کو مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جائے گی

بلوسم کلب کی جانب سے چک نمبر ۱۹۲ رب میں فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

آرگینن ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن پاکستان کے زیر اہتمام ہومیوپیتھی کے جدید، سائنٹیفک اور سب سے بہتر نتائج دینے والے میتھڈ یعنی سنسیشن ہومیوپیتھی کے ابتدائی کورس کا آغاز کر دیا گیا ہے

بیماری کی تشخیص کے بعد ہومیوپیتھک درست طریقہ علاج ہے لیکن ڈرگ مافیا نے اسے اپنے مفادات کی بھینٹ چڑھا دیا،ہومیوپیتھی کیلئے ملکی سطح پر کام کر رہے ہیں

ڈاکٹر ولمار شوابے کمپنی جرمنی کے قیام کی 150ویں سالگرہ اور گولڈ میڈل ایوارڈ کی تقریب 31جنوری کراچی میں منعقد ہوئی

ہومیوپیتھک ڈاکٹر ایس ایم وکیل (جوائنٹ سیکرٹری ایچ پی سی اے ٹریڈ ونگ ژون ون) نے اپنے نئے سٹورکی طرف سے افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے ہومیوپیتھک اور طب کے شعبہ ختم کرنے کیلئے کام کا آغاز کر دیا گیا

گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی ادویہ ساز صنعت نہ صرف ملکی معیشت میں مثبت کردارادا کر رہی ہے

حکومت پنجاب کی جانب سے نئے ڈرگز قانون کی منظوری سے پنجاب کی عوام کیلئے صحت کے میدان میں مشکلات میں بے تحاشہ اضافہ کے دورکا آغاز ہوگیا ہے

ہومیوپیتھک، فارماسیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کی جانب سے پاکستان بھر کے فارماسیوٹیکل اداروں کی نمائندہ ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کا اجلاس لاہور میں طلب کیا گیا

پنجاب حکومت کا کالا قانون کسی صورت قبول نہیں کیا جائے گا۔ پیر سے صوبہ بھر میں شٹر ڈاؤن کیا جائے گا

ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد آلٹرنیٹیو میڈیسن اینڈ ہیلتھ پراڈکٹس (لیبلنگ) رولز 2017کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

پنجاب حکومت نے سٹیک ہولڈرز کی مشاورت کے بغیر پنجاب اسمبلی سے ڈرگ ایکٹ 2017ء پاس کر وا لیا

صوبہ سندھ میں ہومیوپیتھی کی دو نمائندہ تنظیموں ایچ پی سی اے اور آئی ایچ ایم اے نے قومی کونسل برائے ہومیوپیتھی کا الیکشن لڑنے کا منصوبہ زیر غورہے

یہ وضاحت ان کیلئے ہے جو کہتے ہیں کہ میڈیکل فارماسیوٹیکل ہڑتال کیوں کرتے ہیں؟

ہومیو پیتھک فارما سیوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن پاکستان کی جانب سے پاکستان بھر کے فارما سیوٹیکل اداروں کی نمائندہ ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کا اجلاس لاہور میں طلب کیا گیا

ریاض ہومیو کلینک حافظ آباد زیر سرپرستی ڈاکٹر فیض احمد فیض اور سید محمود حسن جنرل مینجر بی ایم کی زیر نگرانی فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا جہاں مریضوں میں مفت چیک اپ کے ساتھ مفت دوائیں بھی دی گئیں

ایچ پی سی اے اور بی ایم گروپ کے باہمی اشتراک سے شہرِ قائد کی دور دراز اور انتہائی پسماندہ آبادی سرجانی ٹاؤن میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

ایچ پی سی اے پاکستان کے سینٹرل ایگزیکٹو ممبر پروفیسر عشرت نعیم بھٹی پارٹی کے انتہائی سر گرم رکن ہیں آئے دن انکی جانب سے کوئی نہ کوئی نیوز شہ سُرخیوں کا حصہ بنتی رہتی ہیں

فارما سیوٹیکل انڈسٹری سے فارما سیوٹیکل تنظیموں نے نیا ڈرگ ایکٹ اور اس سے وابستہ وضع کئے گئے قوانین مسترد کر دیئے ہیں اور اس کے خلاف تحریک چلانے کیلئے 22تنظیموں میں الحاق ہوگیا ہے۔

ہومیوپیتھک طریقہ علاج بے ضرر اور مریضوں کو مکمل شفا سے ہمکنار کرتا ہے، ہمیں جدید علوم کا مطالعہ کرنا چاہئے تاکہ ہم معاشرے میں اپنا مقام بنا سکیں، ڈاکٹرز کو چاہئے کہ وہ اپنے تجربات دوسرے ڈاکٹروں کے ساتھ شیئر کریں

پاکستان ہومیوپیتھک ریسرچ کونسل لندن اور روز ٹی وی کے اشتراک سے زنانہ پیڑو کی تشخیص پر ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا

پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن پنجاب کیمسٹ کونسل اور پاکستان کیمسٹ ایسوسی ایشن نے ایکشن کمیٹی کے سربراہ حامد رضا کی سربراہی میں احتجاجی مظاہرہ لبرٹی چوک گلبرگ میں کیا اور حکومتی اقدامات کے خلاف نعرے بازی کی

ہومیوپیتھک نیوز (ڈاکٹر عون محمد چمن) گذشتہ دنوں ڈاکٹر عبد القدیر خان صاحب کہوٹہ ضلع راولپنڈی میں آگاہی برائے امراض معدہ، جگر، شوگر، بلڈپریشر اور امراض دل سیمینار ہوا

ہومیوپیتھک نیوز (ڈاکٹر عون محمد چمن) ہزارہ ہومیوپیتھک ایسوسی ایشن ضلع ہری پور کے زیر اہتمام گذشتہ روز جرمن ہومیوپیتھک سٹور گکھڑ پلازہ ہری پور میں ایک میٹنگ کا انعقاد کیا گیا

ہومیوپیتھک نیوز (ڈاکٹر عون محمد چمن) گزشتہ روز ایلوپیتھک ہومیوپیتھک، ہربل، یونانی، آلٹر نیٹوو میڈیسن اور نیوٹراسیوٹیکلز کا مشترکہ کنونشن ایمبسٹر ہوٹل شملہ پہاڑی میں ہوا

HPCA نالج شیئرنگ سیشن کا انعقاد HPCAکے زیر اہتمام بی ایم ہومیو پیتھک فارماسیوٹیکل میں ہو

ہومیوپیتھک ڈاکٹر طاہر اقبال سابق وائس پرنسپل طارق ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کی اہلیہ ہومیوپیتھک ڈاکٹر روبینہ طاہر کا انتقال

دانتوں کے امراض اور اُن کے ہومیوپیتھک علاج پر ڈاکٹر گیر فارٹنسکی مؤرخہ 9جنوری 2017ء سے چھ ہفتوں پر مشتمل چھ ہفتہ وار سیشن آن لائن کورس کا انعقاد کریں گے

کالج برائے نیچرو پیتھی برائٹن (یوکے) کے زیر اہتمام مؤرخہ 12 جنوری 2017 کو جوس، صحت اور طاقت کے موضوع پرسیمینار کا انعقاد

سانگھڑ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں (World Mental Day) کے سلسلے میں مورخہ 27 اکتوبر 2016 کو ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا ۔

ہومیوپیتھک ڈاکٹر عثمان غنی کی میڈیا نمائندگان سے گفتگو

چونیاں ہومیو پیتھک کمیونٹی نے نیشنل ہومیوپیتھک الائنس کے اعزاز میں پروگرام کا انعقاد کیا

مورخہ 11 دسمبر 2016 کو الشفاء ہومیوپیتھک کلینک ٹوانہ تحصیل شاہ کوٹ ضلع ننکانہ صاحب پر فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

فرنیٹئر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج کا سرکاری شعبہ میں تین ہسپتالوں کے ساتھ الحاق ہو گیا ہے



صدف ہومیوپیتھک میڈیکل سنٹر


ایچ پی سی اے چیچہ وطنی کے صدر اور معروف ہومیوپیتھ ڈاکٹر مختار انور فیروزی گزشتہ روز انتقال فرما گئے ۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔

کراچی کے ضلع سنٹرل کی مسائمی جمیلہ کے تحت ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد مبین کے کلینک واقع شادمان میں

کینسر کے مریضوں کی دیکھ بھال اور ان مریضوں کی ذہنی حالت کو بہتر رکھنے کیلئے پورٹ لینڈ میں مؤرخہ 5دسمبر 2016 ء کو ایک روزہ فری کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے

اسلامک ہومیوپیتھک ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے زیر اہتمام نیشنل ہومیوپیتھک الائنس کا ایجوکیشنل سیمینار مغل کمپلیکس جی ٹی روڈ پر منعقد ہوا۔

11نومبر 2016 کو پاکستان کی ہومیوپیتھک تنظیموں کی نیشنل الائنس کا بھاری اجتماع ڈاہرانوالہ ضلع بہاولنگر میں ہوا

نرسز، الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز، حکما، ہومیوپیتھک اور ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کو اپنے اپنے شعبہ میں عوام کو طبی خدمات فراہم کرنے کیلئے دو لاکھ ، سات لاکھ اور پچیس لاکھ روپے تک کے بلا سود قرضہ سکیم کی منظوری دے دی

آئرش سکول برائے ہومیوپیتھی کے زیر اہتمام متعدی امراض اور ان کے ہومیوپیتھک علاج پر تین روزہ سر ٹیفکیٹ کورس کا انعقاد کیا جا رہا ہے

کالج برائے نیچر و پیتھی مانچسٹر (یوکے) کے زیر اہتمام مؤرخہ 7 دسمبر 2016 کو پنڈولم ہوٹل 78 - سیکول سٹریٹ مانچسٹر میں ایک روزہ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے

کالج برائے نیچر و پیتھی مانچسٹر (یوکے) کے زیر اہتمام مؤرخہ 7 دسمبر 2016 کو پنڈولم ہوٹل 78 - سیکول سٹریٹ مانچسٹر میں ایک روزہ کانفرنس منعقد ہو رہی ہے

پورٹ لینڈ سینٹر برائے انٹی گریٹو میڈیسن کے زیر اہتمام سٹریس (ذہنی دباؤ) اور انزائٹی (اضطراب، پریشانی) کو کم کرنے کے بارے مؤرخہ 13 دسمبر 2016 ء کو پورٹ لینڈ میں ایک روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے

بی ایم کے زیر اہتمام مؤرخہ 6نومبر 2016 بروز اتوار میاں ہومیوپیتھک سٹور فاروق آباد پر فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا

نمائندہ خصوصی (دی ہومیوپیتھک نیوز) سانگھڑ ہومیوپیتھک میڈیکل کالج میں (WORLD HEART DAY) کے موقع پر 29ستمبر 2016ء کو ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا

پنجاب گورنمنٹ کے شعبہ صحت نے گورنمنٹ ہسپتالوں میں شعبہ ہومیوپیتھی اور شعبہ حکمت میں نئی بھرتیوں پر پابندی عائد کر دی جس کی وجہ سے ہومیوپیتھک ڈاکٹروں اور حکیموں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔

Back to Conversion Tool


نمائندہ خصوصی (ذرائع) سوسائٹی برائے ہومیوپیتھ کے زیر اہتمام کرسچین ٹیلر (Brighton England) مؤرخہ 26نومبر 2016کو ریپرٹری پر لیکچر دیں گے۔

نمائندہ خصوصی (ذرائع) ڈیبورہ بُلکوک مانچسٹر میں مؤرخہ 9نومبر 2016 کو قدرتی طریقے سے طاقت بحال کرنے اور بڑھانے کے بارے بتائیں گی

نمائندہ خصوصی ( ذرائع) کالج آف نیچر و پیتھک میڈیسن کے زیر اہتمام لندن میں یکم نومبر 2016 کو جینٹ ہائیڈ نظام ہاضمہ میں موجود بیکٹیریا 'Gut' کی مدد سے قوت مدافعت کو بڑھانے کی اپنی نئی تحقیقات کے بارے تفصیلاََ بتائیں گی۔

نمائندہ خصوصی (ذرائع) کالج آف نیچروپیتھک میڈیسن کے زیر اہتمام لندن میں ڈاکٹر ماریلین گلینول ہارمون کو قدرتی طریقے سے متوازن کرنے کے بارے مؤرخہ 3نومبر کو لندن میں لیکچر دیں گی۔

نمائندہ خصوصی (دی ہومیوپیتھک نیوز) مورخہ 18ستمبر 2016 بروز اتوار یاسر ہومیوکلینک گوجرانوالہ میں بی ایم فری میڈیکل کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔

نمائندہ خصوصی (ذرائع) وزارت قومی صحت نے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور حکیم کیلئے تعلیمی قابلیت بی اے اور ایف اے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دی ہومیوپیتھک نیوز (ڈاکٹر عون محمد چمن) زم زم ہومیو فارما کا تیسرا لکی ڈرا اور پرائز ڈسٹری بیوشن پروگرام وہاڑی پیلس میں منعقد ہوا ۔ پروگرام کا آغاز ڈاکٹر نوید الحسن قادری صدر جے ایچ ڈی اے کی سحر کن تلاوت سے ہوا۔

دی ہومیوپیتھک نیوز (ڈاکٹر عون محمد چمن) HPCA ایجوکیشن ونگ پنجاب کے انچارج ڈاکٹر سید جوہر علی شاہ نے محرم الحرام کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ حق کے ساتھ باطل کو پیدا کرنے میں اللہ کی کوئی حکمت ہے۔

نمائندہ خصوصی (ذرائع)برٹش ہومیوپیتھک کانگرس 2016 بیلفاسٹ ناردرن آئرلینڈ میں مؤرخہ 3تا 6نومبر 2016 کو منعقد ہو رہی ہے

8ہفتوں پر مشتمل ماہرین ہومیوپیتھی کے زیر نگرانی کلینیکل پریکٹس پر ڈاکٹر سبراٹا کے بیزجی اور ڈاکٹر جینٹ رابنسن بیز جی ہومیوپیتھک کے طلباء کو مستفید کریں گے

نمائندہ خصوصی(ذرائع) ایلن کالج برائے ہومیوپیتھی (انگلینڈ) نے تین سالہ ہومیوپیتھک انڈر گریجوایٹ پروگرام 2016 ؁ء کا آغاز کردیا

ڈینش چوہان نفسیاتی مسائل اور ہومیوپیتھک علاج پر بیلجیم میں مورخہ 30ستمبر تا 2اکتوبر 2016 ؁ء کو تین روزہ لیکچر دیں گے

نمائندہ خصوصی(ذرائع)ٹریڈیشنل اور متبادل ہومیوپیتھک ادویات پر نیدر لینڈ میں چھٹی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہورہی ہے

ڈاکٹر کم ایلیا دمہ پر چار سیشن میں ہفتہ وار ایک لیکچر آن لائن دیں گی

HPCA نالج شیئرنگ کا انعقاد بی ایم ہومیوپیتھک فارماسیوٹیکل کے بورڈ روم میں ہوا

پنجاب بھر سے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اور اطباء کی نمائندہ ایسوسی ایشنز نے پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی زیادتیوں کے خلاف اتحاد بنا کر اپنے حق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے احتجاجی مشاورتی کنونشن کا انعقاد کیا ۔

نمائندہ خصوصی(دی ہومیوپیتھک نیوز ) صوبہ بھر کے ہومیوپیتھک ڈاکٹروں اور حکماء نے ہیلتھ کیئرکمیشن کی جانب سے نافذ کئے گئے ایم ایس ڈی ایس کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

نمائندہ خصوصی (دی ہومیوپیتھک نیوز) مورخہ 05/08/2016 بروزجمعتہ المبارک کوراولپنڈی سے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کے ایک وفد نے بی ایم پروڈکشن یونٹ کاوزٹ کیا۔

ٹیکساس سوسائٹی برائے ہومیوپیتھی کی پچیسویں سالانہ کانفرنس مورخہ 23تا 25ستمبر 2016 ؁ء کو منعقد ہورہی ہے

نمائندہ خصوصی (دی ہومیوپیتھک نیوز) مورخہ 17اگست 2016بروز اتوا بی ایم ہومیوپیتھک کے تعاون سے سانگلہ ہل میں ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ برائے امراض معدہ و جگر، شوگرکا انعقاد کیا گیا

نمائندہ خصوصی (ذرائع) ذیابیطس کے موضوع پر برمنگھم (یوکے) میں 13ویں گلوبل ذیابیطس اور میڈی کیئر ایکسپو کا انعقاد مورخہ 10اگست 2016 ؁ء کو کیا جا رہاہے۔

نمائندہ خصوصی (ذرائع) شیراٹن لبرٹیڈرہوٹل کو روڈبا (ارجنٹینا) میں مورخہ 24تا 27اگست 2016 ؁ء کو 71ویں ایل ایم ایچ آئی ہومیوپیتھک کانفرنس منعقد ہو رہی ہے۔

نمائندہ خصوصی (ذرائع) جرمنی کے شہر میونح (ویبلنگ) میں مورخہ 13اگست 2016 ؁ء کو ٹراما پر ہومیوپیتھک سیمینار منعقد ہو رہا ہے۔

ہومیوپیتھک نیوز (ڈاکٹر عون محمد چمن) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں سے ہومیو پیتھک اور حکمت کے شعبہ جات کو بند کرنے کے فیصلہ پر ہومیوپیتھک ڈاکٹروں نے ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔

ہومیوپیتھک نیوز (ڈاکٹر عون محمد چمن) HPCA تحصیل میاں چنوں کا اجلاس ہومیوپیتھک ڈاکٹر اشرف معین کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں عید ملن پارٹی کا بھی انعقاد کیا گیا تھا اس موقع پر تمام ممبران نے بھر پور شرکت کی ۔

ہومیوپیتھک نیوز (ہومیوڈاکٹر عون محمد چمن) حضرت علامہ سید احمد سعید شاہ صاحب کاظمی رحمۃاللہ علیہ کے 30ویں سالانہ عرس پاک کے موقع پر شاہی عید گاہ ملتان میں دو روزہ فری ہومیوپیتھک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔

نمائندہ خصوصی (ذرائع) کمر درد اور شیاٹیکا کے موضوع پر ڈاکٹر جوکیلرسٹائن پانچ سیشن پر آن لائن کورس کا انعقاد کریں گے

نمائندہ خصوصی (دی ہومیوپیتھک نیوز) بی ایم فری ہومیو میڈیکل کیمپ صدیق ہومیوسٹور شیخوپورہ میں منعقد ہوا۔

خانیوال کی تاریخ میں پہلی بار ایشین ہومیوپیتھک سکالر امان اللہ بسمل کا امراض معدہ اور ہومیوپیتھی پر نالج شیئرنگ سیشن کا اہتمام ہوا جسے ایچ پی سی اے خانیوال کے صدر ڈاکٹر اقبال حنیف نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ مل کر ایک تاریخی پروگرام کی شکل دی

More News
Market Leader

BM 36

Fibroids & Ovarian Cysts
BM 36
Homoeo Magazine
Copyright © 2024 BM Private Limited, All rights reserved
Design & Developed by Web Design Company